Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

اندر جے گر صاف نہ ہو وے.
حج وی سیر سپاٹا ہو وے

Sanamzai
 

ہم اس ایک سے نہیں ڈرتے.
اس لئے ہر ایک سے ڈرتے ہیں

Sanamzai
 

Asslam Alaikum

Sanamzai
 

تسبیح کہتی ہے صرف مجھے ہی نہیں تھوڑا خود کو بھی پھیر..

Sanamzai
 

لہجے کتنی دیر تک کے لیے میٹھے رکھنے ہیں یہ ضرورت طے کرتی ہے.

Sanamzai
 

سوچنے والوں کی دنیا.
دنیا والوں کی سوچ سے الگ ہے

Sanamzai
 

اتنا پیار نہ کر بگڑ نہ جاؤں میں.
تھوڑا روٹھا بھی کر کہ سدھر جاؤں میں.

Sanamzai
 

خواب. خواہش. اور لوگ
کم ہی ہوں تو بہتر ہے.

Sanamzai
 

Asslam Alaikum

Sanamzai
 

مقدس اور پاک مقام میں داخل ہونے کا راستہ آپ کے اندر ہے

Sanamzai
 

لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت والے دن ان کے ساتھ کیا ہوگا
لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ اور لوگوں کے ساتھ کیا ہوگا.

Sanamzai
 

کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے
کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں.

💞💞💕💕💕💞💞💞
S  : 💞💞💕💕💕💞💞💞 - 
Sanamzai
 

Asslam Alaikum

💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

ایک بات سکھائی زمانے نے.
سکھ سانجھے دکھ اپنے اپنے

ہم جو تم سے ملے ہیں  اتفاق تھوڑی ہے. مل کے  تم سے  تم کو چھوڑ دیں  مذاق  تھوڑی ہے
S  : ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے. مل کے تم سے تم کو چھوڑ دیں مذاق  - 
میں ابھی تک تیری یاد کی تحویل میں ہوں
S  : میں ابھی تک تیری یاد کی تحویل میں ہوں - 
Sanamzai
 

زندگی کتنی بھی دکھی ہو
جینے والے کو پھر بھی پیاری ہے.

Sanamzai
 

بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلاف کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ سے پہلے جیسا ہوجائے.