Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

اور پھر چل دیئے تم کہاں اور ہم کہاں

Sanamzai
 

کب تک مٹاؤ گے یادیں میری
ہم تو تم کو ہر موڑ پر یاد آئیں گے

Sanamzai
 

اے اللہ تیرا در ہو
میرا سر ہو
اور یہ رابطہ عمر بھر ہو
آمین یا رب العالمین

Sanamzai
 

السلام علیکم صبح بخیر
جمعہ مبارک

جنت میں جانے کا ذریعہ  نیک  اعمال  ہیں
S  : جنت میں جانے کا ذریعہ نیک اعمال ہیں - 
Sanamzai
 

وہ مل جائے راستے میں اچانک تو ایک دن.
خواہش ہو گفتگو کی مگر گفتگو نہ ہو

💖💖💖💖💕💕💖💖💖💖
S  : 💖💖💖💖💕💕💖💖💖💖 - 
💖💖💖💖💕💕💖💖💖💖
S  : 💖💖💖💖💕💕💖💖💖💖 - 
💖💖💖💖💕💕💕💖💖💖💖
S  : 💖💖💖💖💕💕💕💖💖💖💖 - 
Sanamzai
 

زندگی میں سکون اپنی مرضی پوری کرنے سے نہیں
اللہ کی مرضی پوری کرنے سے سکون ملتا ہے

Sanamzai
 

السلام علیکم صبح بخیر

Sanamzai
 

ان کا سایہ زمیں پر نہ پایا گیا
نور سے نور دیکھو جدا نہ ہوا
ہم کو عابد نبی پر بڑا ناز ہے
کیا بھلا میرے آقا کا انداز ہے.
جس نے رخ پر ملی وہ شفا پاگیا
خاک طیبہ تیری دھول اللہ ہی اللہ

Sanamzai
 

شادیانے خوشی کے بجائے گئے شادی کے نغمے سب کو سنائے گئے.
ہر طرف شور صلی اللہ ہوگیا.آج پیدا حبیب خدا ہوگیا.
پھر تو جبریل نے بھی یہ اعلان کیا.
یہ خدا کے ہیں رسول اللہ ہی اللہ .

Sanamzai
 

آمنہ دیکھ کر مسکرانے لگیں
حوا مریم بھی خوشیاں منانےلگیں.
آمنہ بی بی سب سے یہ کہنے لگی .
دعا ہوگئی قبول اللہ ہی اللہ .

Sanamzai
 

چہرہء مصطفی جب دکھایا گیا.
چھپ گئے تارے اور چاند شرما گیا.

Sanamzai
 

اے حلیمہ تیری گود میں آگئے
دونوں عالم کے رسول اللہ ہی اللہ

Sanamzai
 

ہر طرف نور کی روشنی چھاگئی
مصطفی کیا ملے زندگی مل گئی

Sanamzai
 

جب کہ سرکار تشریف لانے لگے.
حور و غلمان بھی خوشیاں منانے لگے

Sanamzai
 

جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ
بی بی آمنہ کے پھول آللہ ہی آللہ 🌷🌷🌷🌷

💕💕💕 $$$ 💕💕💕
S  : 💕💕💕 $$$ 💕💕💕 -