یہ جو بلا وجہ کے کے فالورز ہیں جب پوسٹ لائک بیک نہیں کرنی تو فالو ریکوئیسٹ کیو بھیج دیتے ہو بھئی غصے جواب نہیں دینا میں بیچاری ڈر جاتی ہوں آپ کے غصہ سے 🙂🙂🙂
ہماری ملکیت محض خاک ہے اور یہ ہی حقیقت ہے
غرور نہیں ہے صاحب اللہ کی دی ہوئی عزت ہے 💙❤💙❤💙❤💙❤💙❤💙❤
ہم ذاتی طور پر تو اکیلے ہیں مگر روحانی طور پر ہم ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں میں بستے ہیں
تمھاری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں مسئلا محبت کا نہی فکر کا ہے
ہمارے گھر میں گڈ مورننگ نہیں بولا جاتا ہماری ممی ڈاریکٹ پنکھے سے گڈ بائے بولتی ہیں 😂😂😂
انسانوں کا میلا ہے مگر ہر انسان اکیلا ہے
جو لڑکا یا لڑکی اپنا دوست بنا چکے ہیں وہ کہیں اور منہ نا مارا کریں 🤣😂🤣😂🤣😂
یہ دمادم پر سے ٹھرکے جھوٹے لوگ کب نکلیں گے ؟