لوگ جانو مانو کے ساتھ کیچو کیچو کر رہے ہیں اور میں یہ سوچ رہی ہوتی ہوں کے کون سی پوسٹ کی جاۓ
ہمیں محسوس کیا جاۓ خوشبو کی طرح
ہم شور نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو سنائی دینگے
آنکھوں کی نمی کسی کو نظر نہیں آتی
لیکن زبان کی تلخی سب کو نظر آجاتی ہے
کریلے لطف دیتے ہیں اگر پکانے والا اچھا ہو
سلیقے سے کہا جاۓ تو سچ کڑوا نہیں لگتا
کریلے لطف دیتے ہیں اگر پکانے والا اچھا ہو
سیقے سے کہا جاۓ تو سچ کڑوا نہیں لگتا
یہ جو بلا وجہ کے کے فالورز ہیں جب پوسٹ لائک بیک نہیں کرنی تو فالو ریکوئیسٹ کیو بھیج دیتے ہو بھئی
غصے جواب نہیں دینا میں بیچاری ڈر جاتی ہوں آپ کے غصہ سے
🙂🙂🙂
ہماری ملکیت محض خاک ہے
اور یہ ہی حقیقت ہے
غرور نہیں ہے صاحب اللہ کی دی ہوئی عزت ہے
💙❤💙❤💙❤💙❤💙❤💙❤
ہم ذاتی طور پر تو اکیلے ہیں مگر روحانی طور پر ہم ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں میں بستے ہیں
تمھاری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں مسئلا محبت کا نہی فکر کا ہے
ہمارے گھر میں گڈ مورننگ نہیں بولا جاتا
ہماری ممی ڈاریکٹ پنکھے سے گڈ بائے بولتی ہیں 😂😂😂