یہ دمادم پر سے ٹھرکے جھوٹے لوگ کب نکلیں گے ؟
زبانیں بہت وہ جانتے ہیں
مگر دل کی بولی نہیں جانتے
صرف انسان ہونا لازمی نہیں
انسان کے اندر انسانیت ہونا بھی لازمی ہے
دو وجوہات کی بنیاد پر ہم اعتماد نہیں کرتے
پہلی ۔۔ یہ کہ ہم کسی کا جانتے نہیں
دوسری ۔۔ یہ کہ ہم سب کچھ جان جاتے ہیں