ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک لال اسٹار ملا مجھے ۔اتنی پوسٹ کری کہ گھر کے کام نہیں کرتی تھی پوسٹ کرتی تھی کہ لال اسٹار ملے اللہ اللہ کر کے اسٹار ملا پھر ایک رات میں جلدی سوگئی پوسٹ نہی کری صبح اٹھی تو کیا دیکھتی ہوں 👀 اسٹار غائب ہوگیا ہائے ہاۓ میری ساری محنت پر پانی پھیر گیا ۔ ممی کے جوتے کھائی کے نکمی سارا دن موبائل میں لگی ہوئی ہے کام نہیں کرتی 😭 اب مجھے نفرت ہے لال اسٹار سے کل موہا نہ ہو تو