Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

💕💕 صلی اللہ علیہ وسلم 💕💕
S  : 💕💕 صلی اللہ علیہ وسلم 💕💕 - 
Sanamzai
 

السلام علیکم
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے .

Sanamzai
 

چراغ لیکر ڈھونڈو یا موم بتی .
اگر ہم جیسا ملے تو اسے جلادو 😀☺

Sanamzai
 

کسی کے لئے اتنا بھی نا گرئیے گا کہ جس کے لئیے گرے ہو وہ بھی اٹھانے سے انکار کردے.

Sanamzai
 

اور اللہ کے فیصلے ہمارے فیصلوں سے.صرف بہتر ہی نہیں بلکہ بہترین ہوتے ہیں 💖

Sanamzai
 

طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا.
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا

Sanamzai
 

وفاؤں کے قصے ادھورے کیوں؟

Sanamzai
 

کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے.

Sanamzai
 

کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس.
بس باتیں دل سے کرتے ہیں..

Sanamzai
 

کون کہتا ہے دوستی تباہ کرتی ہے .
کوئی نبھانے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے

Sanamzai
 

لوگ اپنے دکھ سے دکھی نہیں .
دوسروں کی خوشی سے دکھی ہیں

Sanamzai
 

اور ساری تعریفیں بس اللہ ہی کے لئے ہیں.

Sanamzai
 

اچھے ضرور بنیں لیکن ثابت کرنے کی ضرورت نہیں...

Sanamzai
 

لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے جو انکے حق میں ہو.

Sanamzai
 

وہ بلندی بھی کس کام کی .....
انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے...

Sanamzai
 

وہ نیکی جس کا کوئی گواہ نہ ہو.
سب سے معتبر ہوتی ہے.

Sanamzai
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی .اخلاق بہترین ہونا چاہئے .

Sanamzai
 

راستہ مشکل ہے لیکن میرا اللہ میرےساتھ ہے..

Sanamzai
 

السلام علیکم ..
ہمیشہ خوش و آباد رہیں آپ سب

💖💖💖💖💕💕💕💖💖💖
S  : 💖💖💖💖💕💕💕💖💖💖 -