Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

ہینڈفری کو جتی مرضی تمیز سے رکھ لو .اس کی ایک سائیڈ پھر بھی اپنی اوقات دکھا ہی جاتی ہے. 😀😊☺

Sanamzai
 

کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کے چلنے پر بھی رونا آجاتا ہے....

Sanamzai
 

ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے ماں سوائے اللہ کے

Sanamzai
 

اے اللہ ہمیں برے لوگوں سے بچا
آمین یا رب العالمین

Sanamzai
 

خود کو چھوڑ گیا مجھ میں .
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا..

😀😀😀☺☺😍😍😱😱
S  : 😀😀😀☺☺😍😍😱😱 - 
💕💕💕 beshak 💕💕💕
S  : 💕💕💕 beshak 💕💕💕 - 
Sanamzai
 

صرف اللہ ہی ہر وقت ہمارا ہے...

Sanamzai
 

جھوم اٹھتی ہیں ہوائیں بھی.
ذکر جب ہوتا ہے نام محمدﷺ کا 💖💖

Sanamzai
 

اے ہمارے رب تو ہماری نیتوں سے واقف ہے .
کبھی ہمارے کردار پر داغ لگنے نا دینا . آمین یا رب العالمین.

Sanamzai
 

Asslam Alaikum

Sanamzai
 

مجھے انگلش تب بری لگتی ہے .
جب سامنے والے کو مجھ سے زیادہ انگلش آتی ہو. 😀☺

💖💖💖💕💕💕💖💖💖
S  : 💖💖💖💕💕💕💖💖💖 - 
Sanamzai
 

دوستی ہر کسی سے ہوجاتی ہے مگر دل کسی کسی کو قبول کرتا ہے

Sanamzai
 

خدا کرے میرے ارض پاک پہ اترے چائے کی ایک نہر. جو کبھی خشک نہ ہو..

Sanamzai
 

قرآن پاک کی ہر آیت میں ہمت اور حوصلہ ہے.

Sanamzai
 

جب کوئی غم ستائے تو اللہ کو یاد کر لیا کرو.

Sanamzai
 

زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ہے کہ انسان پل بھر ماضی بن جاتا ہے.

Sanamzai
 

خود کو دیکھتے ہیں اور رد کر دیتے ہیں.
تشریح
اس شعر میں شاعر سیلفیاں ڈلیٹ کر رہا ہے 😀

Sanamzai
 

موبائل کو امی کی زبان میں کیا کہتے ہیں 😀😊☺