Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے.

Sanamzai
 

گناہ کو گناہ سمجھنابھی ایک نیکی ہے...

Sanamzai
 

دنیا کی زندگی تو بس کھیل تماشا ہے ..

Sanamzai
 

جن کا نعم البدل نہیں کوئی
تم انہی میں شمار ہوتے ہو.

Sanamzai
 

دعا کے لئے ہاتھ اٹھے تو اس خاق نشین کو یاد کرلیجئے گا.
قابل تو نہیں ہم کسی چیز کے بس ایک آسرا سا ہے..

Sanamzai
 

کتنا اچھا لگتا نہ یہ کہنا .میرے ساتھ میرا اللہ ہے.

Sanamzai
 

ہم جائینگے ان گلیوں میں .جن گلیوں میں محمدﷺ کی خوشبو ہے..

Sanamzai
 

اور جانتے ہو ؟ دعا کیا ہے .
اپنی ہر پرشانی اللہ کو بتا کر خود بے فکر ہوجانا....

Sanamzai
 

Asslam Alikum

💖💖💖💕💕💕💖💖💖
S  : 💖💖💖💕💕💕💖💖💖 - 
Sanamzai
 

میں رویوں سے واقف لڑکی .
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی.

Sanamzai
 

کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے
جن کے دل میں احساس نہیں

Sanamzai
 

زندگی ہر روز شروع ہوتی ہے .
مگر ہم وہیں رہ جاتے ہیں.

Sanamzai
 

رشتہ رکھو تو سچا
ورنہ الوداع ہی اچھا ☺

Sanamzai
 

تم جو لوٹ آؤ ہر شکایت بھول جائیں گے ہم .💖

Sanamzai
 

کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو..
خدا بیٹھا ہے تم حساب نہ کرو💯

Sanamzai
 

اے اللہ ہم سب کو برے وقت سے بچانا .
بیشک تیرے سوا کوئی بچانے والا نہیں ہے.

Sanamzai
 

دمادم پر فوٹو پوسٹ زیادہ ہونے لگی ہیں اور لکھی ہوئی پوسٹ کم ☺

Sanamzai
 

جب اللہ کی رضا کی بات آتی ہے تو
سکون اپنے آپ ہی جنم لیتا ہے

Sanamzai
 

فیسبک پر دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں.
ایک وہ جو ساس کی طرح ہر پوسٹ میں نقص نکالتے.
اور دوسرے وہ جو ماں کی طرح ہر پوسٹ لائک کرتے ہیں. 😊☺