Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

پیا نبھانا آنا چاہئے .
پیار ہو تو سب کو جاتا ہے.

Sanamzai
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کہ کبھی بچھڑنا ہی نہیں.
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں..

Sanamzai
 

کتنا اچھا لگتا ہے ناں یہ کہنا .
کہ میرے ساتھ میرا اللہ ہے.

Sanamzai
 

میری فریاد میں اتنا تو اثر ہوجائے.
دل جو تڑپے تو محمدﷺ کو خبر ہوجائے..

Sanamzai
 

السلام علیکم صبح بخیر::

Sanamzai
 

موت کسی وقت بھی آسکتی ہے .
تیاری رکھا کرو ہمیشہ...

Sanamzai
 

میں جہاں رہوں رہیں گےمیرے ساتھ ساتھ.
تیری گفتگو کےموسم تیرے ذکر کے زمانے...

Sanamzai
 

لوگوں نے اتنی خامیاں نکالی ہیں.
کہ مجھ میں خوبیاں ہی باقی ہیں..☺

Sanamzai
 

عجب سی.غضب سی .بے سبب سی الجھنیں....

Sanamzai
 

پوچھنا یہ تھا کہ .صدقے جاؤں کو انگلش میں کیا کہتےہیں.😀

Sanamzai
 

تو کیسی لگتی ہیں میری پوسٹس ؟؟

Sanamzai
 

قرآن علم کا خزانہ ہے.

Sanamzai
 

اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا آمین...

Sanamzai
 

جو اللہ کے لئے جھکتا ہے.
اللہ اسے بلند کر دیتا ہے....

Sanamzai
 

اور پھر یوں ہوا کہ.
اللہ سے دوستی کرلی...

Sanamzai
 

ہم جیسےلوگ وفائیں نبھاکر بھی محروم ہوجاتے ہیں...

Sanamzai
 

اللہ فرماتے ہیں جو محمد کا نہیں وہ میرا نہیں....

Sanamzai
 

سجدے بڑے کیجئے مشکلیں چھوٹی ہوجائیں گی.....

Sanamzai
 

ویران ہے وہ دل جس میں محمد وآل محمد کا عشق نہ ہو...

Sanamzai
 

Asslam Alaikum
Jumma mubarik