مرشد مجھے چین نہیں آتا .مرشد مجھے کسی کا منہ توڑنا ہے 😣
دل کا کیا دل تو کچھ بھی چاہتا ہے.
دل تو یہ بھی چاہتا ہے مر جائیں....
آخری دن تک پہلے جیسی محبت معجزہ ہوتی ہے.....
وہ جو عیب دیکھ کر بھی نفرت نہیں کرتا.وہ جو خطاؤں پر بھی پکڑ نہیں کرتا.وہ جو نافرمانیوں پر بھی دعائیں رد نہیں کرتا.وہ جس کا تنہائی میں ہونا بھی کافی ہے.وہ جو بندے کی سسکیوں کا بھی ساتھی ہے.وہ جس کی محبت کے آگے ہر محبت ناقص ہے.وہ جسےمنانے کے لئے ندامت کا ایک آنسو کافی ہے.وہی جو ہمیشہ سے باقی ہے وہی اللہ ہے.وہی محبت ہے.
جب لاالہ الااللہ کی مہربانی ہم پر ہوگی تو ہم اپنی ذات کے اندر اپنے محبوب کا دیدار کرینگے ...
زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی..
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹہرے دکھ کو .
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پر مرجاتے ہو.
اللہ پہ توکل سے بڑھ کے دنیا میں کوئی بے فکری نہیں.....
وہ چاہتوں کے گلاب سارے سنبھال کر رکھنا..
پہلے زندگی بہت آسان سادہ اور پر سکون تھی .
پہر موبائل فون ایجاد ہوگئے 😀
میں دشمنوں کے کہے لفظوں کو نہیں بلکہ.
اپنے دوستوں کی خاموشی کو دیکھتی ہوں.
مجھے پرواہ نہیں اپنےکل کی.
میں ہر دن آخری سمجھ کر جیتی ہوں.
زندگی کا مقصد اپنے لئے دعائیں کروانا نہیں.بلکہ دعائیں لینا چاہئے 💖💖
Asslam Alaikum
یہ لفظ بھی کتنے با کمال ہوتے ہیں.
انجانے ان دیکھے لوگوں کو دل میں اتار دیتے ہیں.
اور برسوں کی پہچان رکھنے والوں کو دل سے اتار دیتے ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain