ہر خوبصورت چیز سنگل ہوتی ہے.
جیسے
سورج ,چاند, اور میں ☺
Asslam Alaikum
شوخ چنچل.خوبصورت .حسین لیکن بے وفا.
میں نے پوچھا کون تو وہ گھبراکر بولے زندگی
ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہیں
جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہیں.
چائے بھی پیار کے جیسی ہے. 😀
موڈ کو ہرا بھرا کردیتی ہے☺☺
تم نے سوچا بہت مل جائینگے چاہنے والے.... پاگل
یہ نہ سوچا فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی..
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمناچھوڑدی ہم نے.
ہم بھی دیکھیں تمھیں چاہتا کون ہے ہم سے زیادہ
میں چاہتی ہوں آپ سب جہاں بھی رہیں .
اللہ کی پناہ میں رہیں...
آمین یا رب العالمین.