Assalam Alaikum
میری پوسٹس پر توجہ دیا کریں. کبھی کبھار مجھ سے اچھی بات بھی ہوجاتی ہے. 😁😀😊
بہت نقص نکالتا تھا مجھ میں.
اسے خدا چاہیئے تھا میں انسان تھی۔۔۔
Asslam Alaikum
بات صرف اتنی سی ہے صاحب۔
تم ہو تو میں ہوں
نہیں ہوتے مگر ہوتے ہیں .
کچھ تعلق عجیب ہوتے ہیں.
مجھے سنتے تو بہت لوگ ہیں یارب پر مجھے تیریے سوا سمجھتا کوئی نہیں..
Good afternoon
اے بنت ہوا تاج سے کہیں زیادہ جچتا ہے نقاب تجھ پر۔۔۔۔۔
السلام علیکم دمادم فرینڈز