Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

Aslam alaikum

Sanamzai
 

دل توڑنے والے انسان اللّٰہ کو تلاش نہیں کر سکتے۔۔۔

Sanamzai
 

ایک خاتون نے فیس بک پر پوسٹ لگائی کہ میری ساس بیمار ہے دعا کیجئے گا۔
اس کی سہیلی نے کمنٹ میں پوچھا دعا کیا کرنی ہے۔؟؟؟
😁😂

S  : آج میرے 💓 دل کا دماغ خراب ہوگیا ہے۔😂☺😊😁😀 - 
S  : ٹریٹ لینے کے معاملے میں کچھ دوستوں کے منہ پستے کی طرح کھلے رہتے ہیں۔اور دینے - 
S  : در قفس جو کھولا آسمان بھول گئے۔ رہا ہوئے جو پرندے تو اڑان بھول گئے۔ - 
S  : یہ جو ان لائن لسث ہے نہ اس کو دیکھ کر کتنے ہی بریک اپ ہوگئے۔کہ آن لائن تھا - 
S  : بس یونہی ڈھونڈتے پھرو گے وفا کے خزانے۔ تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی - 
S  : آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں۔بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم۔ - 
S  : السلام علیکم ⚛ مدینے والوں جاؤ فی امان اللہ۔ کبھی تو ہم بھی مدینے جائیں گے - 
S  : حال دل سن کر مسکراتے ہو۔ تم تو سچے ہمدرد نظر آتے ہو۔ - 
S  : حالات ایسے چل رہے ہیں۔لگتا ہے دانش کا سالانہ عرس بھی ہوا کرے گا😀😜😊 - 
S  : جب آپ گھر میں اکیلے ہوں اور اچانک سے دروازے پر گھنٹی بجے۔ - 
S  : اور جو تمھارے لیے مرتا ہو اسے مارا نہیں کرتے۔ - 
S  : 14 فروری کو دو چوکلیٹ لیکر آؤنگی۔ ایک میں کھاونگی اور دوسرا بھی میں ہی - 
Sanamzai
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

S  : وقت ہی نہیں رہا وفا کرنے کا۔ زیادہ وفا کرو تو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں۔ - 
S  : نیند بہت قیمتی چیز ہے۔اسی لیے تو اسے سونا کہتے ہیں 😊😀 - 
S  : مثل لباس ہیں آجکل کے لوگ ایک اوڑھا ایک چھوڑا ۔ - 
S  : کون اب اسے روز روز یاد کرے ہم اسے حفظ کر کے بیٹھے ہیں ❤ -