سلیقہ آیا ہی نہیں ہم کو انسان کو پرکھنے کا۔ وگرنا ریت سے بھی لوگ سونا چھان لیتے ہیں۔
تم پہ مان تھا میرا۔
تھوڑا سا مان ہی رکھتے۔
اپنے وہ نہیں جن سے خون کا رشتہ ہو ۔اپنے وہ جس کو آپ کا خیال اور احساس ہو۔
کسی کا یقین مت توڑو۔ ہو سکتا ہے تم پے یقین کرکے اس نے پھر سے جینا سیکھا ہو۔