Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

وہ جس کے لیے دل پریشان سا ہے۔
میرا ربّ اسے اپنی امان میں رکھے۔

S  : آپ کو سوچا تو ہر اک سوچ میں خوشبو اتری۔ آپ کو لکھا تو ہر ایک لفظ مہکتا - 
S  : بڑی شان والا ہمارا نبی ۔ دونوں عالم کا پیارا ہمارا نبی۔ صلی اللّٰہ علیہ - 
S  : ملے گی روز محشر سزا جزا۔۔ ہم یہی تو طے کر رہے ہیں۔ - 
S  : خیرات دیتا ہے ہر وقت خدا تیرے نام کی۔ جس کو ملا جو کچھ ملا جتنا ملا صدقہ - 
S  : السلام علیکم ⚛ صبح بخیر - 
Sanamzai
 

کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں۔
مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے ہوئے ہیں۔

S  : کی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے وفا تو نے۔ تو ہم تیرے ہیں۔ یہ جہاں چیز کیا - 
S  : 🍀🌹💐🍀 السلام علیکم 🍀🌹💐🍀 🌹🌹🌹 صبح الخیر 🌹🌹🌹 - 
Sanamzai
 

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے۔
اور دل کہا اللّٰہ سنتا ہے۔

Sanamzai
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ