Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Life Advice image
S  : 💙🖤❤️💙🖤❤️💙🖤❤️ - 
Islamic Quotes image
S  : 💙🖤❤️💙🖤❤️💙🖤❤️ - 
Life Advice image
S  : 💙🖤❤️💙🖤❤️💙🖤❤️ - 
Islamic Quotes image
S  : Asalam Alaikum - 
Sanamzai
 

یہ کس بے وقوف نے خبر پھیلائی ہے کہ
دمادم پر پیار مل جاتا ہے
😂🤔🤪🤭

Sanamzai
 

(انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف (احساس

Sanamzai
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں
اس کا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے

Sanamzai
 

اپنی زندگی کو اتنا سستا نہ بنائیں دو ٹکے کے لوگ کھیل کر نہ چلے جائیں

Sanamzai
 

جس سے محبت کی جائے اس کا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے

Islamic Quotes image
S  : ❤️💙🖤❤️💙🖤❤️💙🖤 - 
Sanamzai
 

ہمدردی وہ زبان ہے
جسے بہرے سن سکتے ہیں
اور اندھے دیکھ سکتے ہیں
(مولانا رومی)

Sanamzai
 

ہم پرندوں کی طرح ہوا میں اڑنا
اور مچھلی کی طرح پانی میں تیرنا سیکھ گئے ہیں بس اب یہ سیکھنا باقی ہے کہ زمین پر انسانوں کی طرح کیسے رہیں
)جارج برنارڈ شا(

Social media post
S  : ❤️💙🖤❤️💙🖤❤️💙🖤 - 
Sanamzai
 

سنو تم وعدہ کرو مجھ سے اپنا آخری دانت گرنے تک میری پوسٹ پر آتے رہو گے
🤣😂😍🤣😂😍

Sanamzai
 

زندگی میں اصل اہمیت نیت اور مقصد کی ہوتی ہے سوال یہ نہیں آپ کہاں کھڑے ہیں سوال یہ ہے کہ آپ کس لئے کھڑے ہیں

Islamic Quotes image
S  : Asalam alaikum - 
Life Advice image
S  🔥 : ❤️💙🖤❤️💙🖤❤️💙🖤 - 
Sanamzai
 

کچھ رشتے کچھ تعلق ان پرندوں جیسے ہیں
جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی اڑا نہیں کرتے

Sanamzai
 

یارب عطا کیجئے وہ شفاف راستے
جہاں پر بھٹکنے کا گمان بھی نہ ہو

Social media post
S  : ❤️💙🖤❤️💙🖤❤️💙🖤 -