عیدیں سب کے لئے ایک جیسی نہیں ہوتی
جن کے اپنے بچھڑ جاتے ہیں نا وہ عید نہیں مناتے ہیں وہ گذشتہ عیدوں کی یادیں مناتے ہیں
السلام علیکم
تمام اہل اسلام والوں کو میری طرف سے دل گہرائیوں سے عید مبارک
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
لگتا ہے میرے فالورز کی نظر بہت کمزور ہوگئی ہے اپنا علاج کرواؤ نا۔۔۔۔۔۔