جنت میں فرشتے نیک لوگوں کا استقبال یہ کہتے ہوۓ کریں گے کہ سلامتی ہو تم لوگوں کو ان چیزوں کی جنہیں تم نے صبر سے برداشت کیا تھا
ٹوٹ جائیں مگر اللہ کی ذات سے جڑے رہیں
کیوں کہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں اللہ نہیں چھوڑتا
میری ہستی ہے دن چار کی❤️
فانی میرا وجود ہے❤️
تو اول تو ہی آخر❤️
بس تو ہی تو موجود ہے❤️
مہکتے پھولوں کی طرح یارب ہمارا ایمان ترو تازہ رکھنا آمین
صرف رمضان کے مہینے میں شریف ہونے والے لوگ کاش عمر بھر شریف رہو تو اللہ کو پسند آجاؤ
پس تو اچھی طرح صبر کر
القرآن🌸🌹🌼
غصہ وہ واحد چیز حرام ہے
جس کو پینا حلال ہے
ذہنی کیفیت کمتر ہو تو صحیح اور غلط کی تمیز نہیں رہتی
کسی کو ڈراؤ نہیں
اور کسی سے ڈرو نہیں