ہم آدھا سنتے ہیں اس سے بھی آدھا سمجھتے ہیں
ہم صفر سوچتے ہیں اور ہمارا رد عمل دو گنا ہوتا ہے
جنت وہ واحد شاندار جگہ ہے جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں مگر جلدی کسی کو نہیں ہے
سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو
یا پروردگار کی طرف ہجرت کا
مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو
ہوم کی پوسٹ لائک کرنے آرہی ہوں بھائیو بہنوں
🤣😂🤣
روٹھے لوگوں منایا جا سکتا ہے
بدلے ہوۓ لوگوں کو نہیں منایا جا سکتا
اور میرا اللہ کہہ رہا ہے اے موسیٰ
ہم نے صلح کر لی ۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا یا اللہ وہ کون ہے ۔ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا جب نا فرمان تھا میں نے کسی کو نہی بتایا اور اس پر پردے ڈالے آج جب وہ توبہ کر چکا ہے تو اس کو رسوا کیسے کروں یہ میرا اور اس کا معاملہ ہے
💜🖤❤️
خدا کی طرف متوجہ ہونا سب سے بڑی نعمت ہے
محبت نہ کیجئے
واللہ خوش رہو گے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain