جن کو یہ علم ہوجاۓ کہ اللہ بڑے غور سے سنتا ہے تو وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے
دنیا میں آج تک کسی کے بن دیکھے چاہنے والے پیدا نہیں ہوۓ جتنے بن دیکھے نبی پاک کے چاہنے والے ہیں
اس سال پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے مہنگا ترین ماہ رمضان ہے
اللہ پاک غریبوں کے حال پر رحم فرماۓ آمین
میرے بابا کہتے ہیں بیٹی ۔ جن کی بیٹیاں سر جھکا کر چلتی ہیں ان کے بابا باہر سر اٹھا کر چلتے ہیں
دیکھو یہ رمضان کے نظارے
لڑکے بن گئے حاجی سارے
😂🤣😂🤣😂🤣
آج نہیں تو کل ہم بھی مدینہ جائیں گے
INSHA ALLAH AMEEN
اور قرآن کی پہلی سورہ ہی ہمیں الحمد اللہ کا سبق دیتی ہے
دکھاوے کی خوبیاں
خامیوں سے بھی بدترین ہوتی ہیں