پیسوں کا گھمنڈ نہیں ہے مجھے
کیوں کہ میرے پاس ہے ہی نہیں💁♀
سمجھ میں نہیں آرہا کون سا موسم چل رہا ہے
مچھر کاٹ رہے ہیں
رضائی بھی اوڑھ رہے ہیں
پنکھا بھی چلا رہے ہیں
نہاتے گرم پانی سے رہے ہیں
پی ٹھنڈا پانی رہے ہیں
غیر ویری فائی آئی ڈی مطلب جاسوسی آڈی
🤔🤔🤭🤭🙉🙉
جس کے ساتھ چلو اسکا بھی پتا چلنا چاہئے
جس کے خلاف چلو اس کا بھی پتا چلنا چاہئے
درمیانہ والا راستہ منافقت کا ہے یہ بھی ہتا چلنا چاہئے
میرا سکون مجھ میں ہے
میں اسے کسی جگہ یا انسان میں نہیں تلاشتی
مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر اے انسان
بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے💔
یہ دنیا جنت تو نہیں جہاں بسنے کے لئے ہم خود کو تھکا رہے ہیں
جس کے پاس رب ہے اس کے پاس سب ہے
ہم گنہگاروں کو سونپا گیا ہے رمضان جنت 🌹❤️کمانے کے لئے
جب ہمارا نفس اور شیطان ہمیں وسودے دلوائے کہ تمھاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا کہ میں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پرورگار سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہوں گا
مفلسی کو شعور آنے دو
رہنما بھی اسی سے نکلیں گے