Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

کبھی کبھی تقدیر کسی کی دعا کے انتظار میں ہوتی ہے

Sanamzai
 

پھو پھو
کافی بڑی ہوگئی ہو بیٹی
میں : پھپھو کوئی اور آپشن تھا ہی نہی فارغ بیٹھی تھی سوچا بڑی ہوجاؤں

Sanamzai
 

پیسوں کا گھمنڈ نہیں ہے مجھے
کیوں کہ میرے پاس ہے ہی نہیں💁♀

Sanamzai
 

سمجھ میں نہیں آرہا کون سا موسم چل رہا ہے
مچھر کاٹ رہے ہیں
رضائی بھی اوڑھ رہے ہیں
پنکھا بھی چلا رہے ہیں
نہاتے گرم پانی سے رہے ہیں
پی ٹھنڈا پانی رہے ہیں

Sanamzai
 

غیر ویری فائی آئی ڈی مطلب جاسوسی آڈی
🤔🤔🤭🤭🙉🙉

Sanamzai
 

جس کے ساتھ چلو اسکا بھی پتا چلنا چاہئے
جس کے خلاف چلو اس کا بھی پتا چلنا چاہئے
درمیانہ والا راستہ منافقت کا ہے یہ بھی ہتا چلنا چاہئے

Sanamzai
 

میرا سکون مجھ میں ہے
میں اسے کسی جگہ یا انسان میں نہیں تلاشتی

Sanamzai
 

مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر اے انسان
بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے💔

Sanamzai
 

یہ دنیا جنت تو نہیں جہاں بسنے کے لئے ہم خود کو تھکا رہے ہیں

Islamic Quotes image
S  : Subhan Allah - 
💜🖤❤️💜🖤❤️💜🖤❤️
S  : 💜🖤❤️💜🖤❤️💜🖤❤️ - 
Sanamzai
 

جس کے پاس رب ہے اس کے پاس سب ہے

Beautiful People image
S  : جہاں چالان کے بدلے پھول دیا جارہا ہے وہاں عزاب تو آنا ہی ہے 🤣😂🤪🤣😂 - 
Sanamzai
 

ہم گنہگاروں کو سونپا گیا ہے رمضان جنت 🌹❤️کمانے کے لئے

Sanamzai
 

جب ہمارا نفس اور شیطان ہمیں وسودے دلوائے کہ تمھاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا کہ میں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پرورگار سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہوں گا

Sanamzai
 

مفلسی کو شعور آنے دو
رہنما بھی اسی سے نکلیں گے

Memes & Satire image
S  : 💜❤️🖤💜❤️🖤💜❤️🖤 - 
Sanamzai
 

دمادم پر جو لڑکی اپنی تصویر دے وہ سچ میں لڑکی مانی جاتی ہے
اور جو با پردہ لڑکی تصویر نہ دے وہ لڑکا کہلائی جاتی ہے
😂😂😂😂

Sanamzai
 

اللہ کے آگے سب سے نا پسندیدہ مخلوق وہ ہے
جس کا دل متکبر ۔ زبان سخت اور یقین کمزور اور ہاتھ بخیل ہو

Sanamzai
 

بد ترین احرام وہ ہے
جس کی بنیاد خوف کے کھوکھلے نظریہ پر قائم ہو