گو کہ میں آپ کے لئے اجنبی ہوں
مگر آپ اداس ہوں تو مجھے آواز دے سکتے ہیں
کسی بندے سے دل لگانے سے بہتر ہے جھاڑو لگالے ممی بھی خوش کام بھی ختم
اور کیا دلکش کیا بد صورت
ہر چہرے پر نقاب ہے ہر شخص با حجاب ہے
تسبیح کہتی ہے صرف مجھے ہی نہی تھوڑا خود کو بھی پھیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تیرا شکر ہے آپ نے ہمیں پہلے روزے کی افطاری بہت شاندار عطا فرمائی
رمضان میں سچ بولنے والے دن میں اونلائن
ہوتے ہیں
اور جھوٹ بولنے والے رات میں اونلائین ہوتے ہیں
ایک ضروری اعلان سنئے دمادم والو
میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے
میرا صرف افطار پارٹی سے تعلق ہے
اعلان ختم ہوا