سنا ہے کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے
سمجھ نہیں آرہی آپ لوگوں میں ایسا کیا ہے
🤔🤔🤔
اجنبی ۔ پھر دوست ۔ پھر لمبی باتیں ۔ پھر کم باتیں ۔ پھر اجنبی
کوئی رہتی نہیں خواہش ادھوری
جب انسان سمجھ جاتا ہے کہ
تھامنے والا صرف اللہ ہی ہے
لوگوں میں خامیاں ڈھونڈنے والے بہت ہیں
آپ لوگوں کی اچھائیوں پر نظر رکھنے والے بن جائیں