اس دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب یعنی ہمارے نامعہ اعمال ہیں اور روز قیامت بھی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہمارے ہی اعمال کی کتاب ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف ہم خود ہیں لہٰذا اس پر ہمیں محنت کر کے ہی سنوارنی ہے اپنی اس کتاب کو
مرد اپنی آنکھوں کی حفاظت کرے نہ کرے عورت کو اسلام میں پردے کا حکم دے دیا گیا ہے عورت پردہ کرے یا نہ کرے لیکن مرد کو اسلام میں نیچی نگاہ رکھنے کا حکم دے دیا گیا ہے اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں میں اور تم کا بہانہ نہیں چلتا