رسول اللہ نے فرمایا
زمانے میں برکت ختم ہوجاۓ گی
سال مہینے جیسے مہینے ہمفتے جیسے اور ہفتے ایک دن جیسے اور دن گھنٹے جیسا گذرے گا
قیامت کی نشانیاں
لوگ گناہ کریں گے مگر گناہ کو گناہ نہیں سمجھا جاۓ گا
میں خوش مزاج لڑکی ہوں میٹھا بولنے والی
میری اداسی بس مجھے بد مزاج کر دیتی ہے
پاکستان کی سب سے میٹھی
👅 زبان کس کونسی ہے
اچھا وقت اس کا ہوتا ہے جو کسی کا برا نہیں سوچتا/،سوچتی
شکوے اتنے ہیں کہ پوری کتاب لکھ دوں
صبر اتنا اللہ نے دیا ہے کہ کچھ بھی نہ بولوں
یہ جو لوگ ہر کسی پر مرتے ہیں اسے فطرت کہتے ہیں یا بیماری ؟
انسان لاکھ خوبصورت سہی
اگر ایمان اور حیا نہیں تو کچھ بھی نہیں
السلام علیکم