عجیب زمانہ آگیا ہے کہ ہم محض اس لئے پوسٹ لائک کمنٹ نہیں کرتے کہ اے وی میری پوسٹ لائک کمنٹ نہیں کردے تو میں کیوں کراں
🤣😂🤣😂
ادبی سوال
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
آخر جہاں پانی کم تھا وہاں کشتی کیسے ڈوبی ؟
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
دل چراکر لے گئی ایک آئی ڈی فیک
ہم لڑکیاں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں اگر با حیا اور با بردا نہیں تو کچھ بھی نہیں ہیں
پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گذر جاتی ہے اور باقی آدھی زندگی ڈگریوں کو فوٹو اسٹیٹ کرانے میں گذر جاتی ہے
وقت اچھا ہو یا برا
اللہ ساتھ کبھی نہیں چھو ڑتا
وہ رب جانتا ہے کہ تم صبر کرو
اور وہ تمہیں مضبوط کر دے گا
السلام علیکم جمع مبارک
ہوچھا گیا وہ کونسا باز ہے جو اوڑ نہیں سکتا
جواب ملا اس باز کو دھوکے باز کہتے ہیں
good night
سنو لڑکوں اپنی من پسند لڑکی کو بار بار بتایا کرو کہ تم بہت خاص ہو میرے لئے اور میں بہت عزت کرتا ہوں تمھاری
پاکستان صرف پیسوں میں دیوالیہ نہیں ہونے جارہا بلکہ
تمیز ۔ کردار ۔ حلال ۔ انصاف ۔ نسانیت۔ اور برداشت میں بھی دیوالیہ ہونے جارہا ہے
السلام علیکم آج اچھی سے دعا دے دیں❤️۔❤️