آئی ڈی پڑ لڑکے کا نام
اور لکھتے فیمیل ہیں
یہ کیا چکر ہے
🤔🤔🤔🤔
رونقیں ختم ہوئیں مرشد پڑوسیوں نے وائی فائی پاسورڈ چینج کردیا ہے
😟😟😟😟😟
یوں تو ہر شخص کو ہر حال میں مر جانا ہے
کون کس شان سے مرتا ہے یہی کمال ہے
ایک انسان آپ سے دل سے بات کرے
ان سے کبھی بھی دماغ سے بات نہ کریں
غرور اللہ کو بلکل پسند نہیں
کہیں زمین کے بل نہ گر جاؤ
لگتا ہے میری آئی ڈی میں جادو ہے
لڑکی فالو کرتی ہوں اور لڑکا کی آئ ڈی بن جاتی ہے
😂😂😂
جنے میرا دل لٹیا
واپس کرو اے کی مذاق ہے
😏😏😏
آدھی دنیا مجھ سے تنگ ہے
پر کیوں سمجھ نہیں آرہی ہے
🤔🤔🤔🤔
سنگل لوگوں کا اپنا ہی ایک لیول ہوتا ہے
نا کسی کی ٹینشن نہ کسی کا انتظار
🙂🙂🙂🙂🙂
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لاکر کلام الاہی دیا
وہ محمد • صلی اللہ علیہ وسلم • مدینے موجود ہیں
من میں ہر بات آپ کی یاد رہے گی
بستی چھوٹی ہے مگر صدا آباد رہے گی