Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Jokes image
S  🔥 : 🧡🖤💗🧡🖤💗🧡🖤💗 - 
Islamic Quotes image
S  🔥 : اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق - 
Sanamzai
 

آئی ڈی پڑ لڑکے کا نام
اور لکھتے فیمیل ہیں
یہ کیا چکر ہے
🤔🤔🤔🤔

Memes & Satire image
S  : 🧡🖤💗🧡🖤💗🧡🖤💗 - 
Sanamzai
 

رونقیں ختم ہوئیں مرشد پڑوسیوں نے وائی فائی پاسورڈ چینج کردیا ہے
😟😟😟😟😟

Sanamzai
 

یوں تو ہر شخص کو ہر حال میں مر جانا ہے
کون کس شان سے مرتا ہے یہی کمال ہے

Sanamzai
 

ایک انسان آپ سے دل سے بات کرے
ان سے کبھی بھی دماغ سے بات نہ کریں

Sanamzai
 

غرور اللہ کو بلکل پسند نہیں
کہیں زمین کے بل نہ گر جاؤ

Sanamzai
 

لگتا ہے میری آئی ڈی میں جادو ہے
لڑکی فالو کرتی ہوں اور لڑکا کی آئ ڈی بن جاتی ہے
😂😂😂

Memes & Satire image
S  : 💞😁💞😂💞🤪 - 
Sanamzai
 

جنے میرا دل لٹیا
واپس کرو اے کی مذاق ہے
😏😏😏

Sanamzai
 

آدھی دنیا مجھ سے تنگ ہے
پر کیوں سمجھ نہیں آرہی ہے
🤔🤔🤔🤔

Sanamzai
 

سنگل لوگوں کا اپنا ہی ایک لیول ہوتا ہے
نا کسی کی ٹینشن نہ کسی کا انتظار
🙂🙂🙂🙂🙂

Sanamzai
 

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لاکر کلام الاہی دیا
وہ محمد • صلی اللہ علیہ وسلم • مدینے موجود ہیں

Sanamzai
 

من میں ہر بات آپ کی یاد رہے گی
بستی چھوٹی ہے مگر صدا آباد رہے گی

Life Advice image
S  : 🧡🖤💗🧡🖤💗🧡🖤💗 - 
Digital Art image
S  : مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ شادیوں میں اب صرف کیک اور چائے ملے گے بس😂 - 
Sanamzai
 

دنیا کی تمام خوبصورتی اس آنکھوں میں ہے
جو کسی کی جانب محبت سے اٹھے اور احترام سے جھک جاۓ

Sanamzai
 

ہم سے نفرت کچھ اس طرح نبھائی گئی
میرے سامنے چائے لیکر کسی اور کو پلائی گئی
😂😂

Sanamzai
 

زندگی ،م۔ کا ایک مختصر قصہ ہے
ملاقات ۔ محبت ۔ ملال ۔ اور پھر موت