نہ میں کسی کی
نا میرا کوئی
سکوں والی زندگی
😍😍😍😍
کاش تم میرے ساتھ کھڑے ہوتے اور فقیر دعا دے اور بولے یہ باندر کتھوں لیا
😝😝
آنسو ہر دل کو نہیں پگھلا سکتے
یہ فقط ان دلوں پر اثر کرتے ہیں
جس دل میں خدا بستا ہے
اللہ خوش رکھے میرے فالورز کو جو مجھے کبھی نہیں بھولے ہمیشہ خوش اور آباد رہیں
اور جو مجھے بھول گئے ہیں میں ان کو بھول گئی ہوں
یارب سلامت رکھنا میرے ممی بابا کو
آمین
میرے لاڈ اٹھانے والا اور کوئی نہیں
🙂🙂🙂
جن کا بھروسہ اللہ ان کی منزل کامیابی