کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپنی خوشیوں کو چھپائیں اس دنیا میں حاسدین کی بھر مار ہے پھر چاہے اپنے ہوں یا پرائے ہوں
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس اس کی سزا ہے
جن لوگوں کی پوسٹس ہی اچھی نہیں ہوتی فضول کی پوسٹس والوں کو فالو کرنا چاہئے؟
ہمدردی کے علاوہ کوئی میٹھی چیز میں نے نہیں دیکھی
کل پھول تو کیا کسی نے پھول کی پتی بھی
نہ دی
😂🙂🤣
جو رب کو ہمارے قبول ہوں
وہی کاش ہمارے اصول ہوں
وہی صبر ہو وہی گفتگو
وہی سادگی وہی عاجزی
السلام علیکم
شیخ سعدی فرماتے ہیں کہ میں اپنی پوری زندگی میں دو لوگوں کو تلاش نہ کر سکا
ایک وہ جو جس نے اللہ کے نام پر دیا ہو اور وہ غریب ہو گیا ہو اور دوسرا وہ جس نے ظلم کیا ہو اور اللہ کی پکڑ سے ہچ گیا ہو
میں فنی پوسٹ اس لئے کرتی ہوں کہ لوگ ڈپریشن سے دور رہیں
پر لوگ اگنور کر کے مجھے ہی ڈپریشن میں ڈال دیتے ہیں
میری پوسٹ پر
کمنٹ صرف کیوٹ لوگ
کرتے ہیں باقی کوجے
صرف دیکھتے ہیں
اور بھوتوں کو تو
میری پوسٹ نظر
ہی نہیں آتی یقین نہیں
تو آزمالیں ابھی
ہم اچھے ہیں مگر ہمیں ثابت کرنے کی ضرورت نہیں
کیونکہ ہمیں اللہ جانتا ہے اور وہ سب دیکھ رہا ہے سب کی اچھائیاں اور برائیاں بھی
مجھے میرا اللہ ہی کافی ہے
Asalam Alaikum
کہاں آکے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ اور جو نہیں ملا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain