Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

سوچا بھی نہ تھا کہ ایک دن ایسا بھی آۓ گا طوطا رہے گا پنجرے میں اور درخت پر بابو تھا تھاۓ گا
S  : سوچا بھی نہ تھا کہ ایک دن ایسا بھی آۓ گا طوطا رہے گا پنجرے میں اور درخت پر - 
Sanamzai
 

دل تو کسی کا بھی چرالوں
مگر میری ممی مجھے بولتی ہے چوری گناہ ہے
❤️❤️❤️

Sanamzai
 

جو با کردار ہے اسے سیانی کون کہتا ہے ؟
غریب کی بیٹی کو رانی کون کہتا ؟

قرآن پاک کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ وہ بھٹکے ہوۓ لوگوں کو راہ دکھلاتی ہیں
S  : قرآن پاک کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ وہ بھٹکے ہوۓ لوگوں کو راہ دکھلاتی ہیں - 
Sanamzai
 

لوگ ہر روز
$$ D.P $$
بدل رہے ہیں
اور ہم 4 سال سے
$$ D.P $$
نہیں بدلی
🙄😑

Sanamzai
 

بہت خوش قسمت ہیں وہ لوگ
جن کا رابطہ ہم جیسی معصوم سے ہوتا ہے
😍😍😍😍

Sanamzai
 

جس لڑکے کو کڑک چائے بنانے نہیں آتی
اسے کوئی حق نہی کہ وہ شادی کرے
🤣😂🤣😂

Sanamzai
 

میں رہتی ہوں attitude
تبھی تو لوگ اوقات میں رہتے ہیں

Sanamzai
 

کہاں کے عشق و محبت کہاں کے بحر و وصال
یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے

Sanamzai
 

کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی
اسلئے وہ اپنے جیسے ہی لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں

Sanamzai
 

سب ڈوبے ہوئے ہیں
کچھ تکبر میں
کچھ انا میں
کچھ اپنی ذات میں
اور کچھ بے حسی میں

Social media post
S  : ❤️💜🧡💛💚💙💓💜 - 
Sanamzai
 

انسان انچائی سے گرتا ہے تو سمبھل جاتا ہے
مگر کسی کی نظر سے گرنے والا کبھی نہ سنبھلتا

Sanamzai
 

خدا ،کن ، فرماتا ہے
اور ہم گرتے گرتے سنبھل جاتے ہیں
اسلام علیکم
صبح بخیر

Sanamzai
 

کبھی کبھی کھو جانا چاہئے
یہ دیکھنے کہ کون کون تلاش کرتا ہے

لوگوں کو تلاش فرشتوں کی اور میں ہوں ایک گنہگار لڑکی
S  : لوگوں کو تلاش فرشتوں کی اور میں ہوں ایک گنہگار لڑکی - 
Sanamzai
 

یونانی کہاوت
اگر برائی کو کچلا نہ جائے تو لوگوں کو یقین ہوجاتا ہے کی اچھائی گھاٹے کا سودا ہے

Sanamzai
 

بد قسمتی سے ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں
جہاں ذہیں کو اس لئے خاموش کرایا جاتا ہے
کہ بے وقوف لوگ ناراض نہ ہوجائیں

Sanamzai
 

اب ایسا زمانا آگیا ہے
اعلانیہ دوست ہیں
اور پوشیدہ دشمن

Sanamzai
 

اور جب میں بور ہوجاتی ہوں تو لڑکے والی آئی ڈی اوپن کرتی ہوں گرلس سے بہت ساری باتیں کرتی ہوں🙂
ویسے تو منہ ہی نہیں لگاتی ہیں
پڑی رہتی ہیں انبکس میں
😂😂😂😂😂