Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Memes & Satire image
S  : 💛❤💚💙💛❤💚💙 - 
Life Advice image
S  : 💙❤💛💚❤💚💙 - 
Sanamzai
 

ایک سلجھا ہوا انسان کسی سے بلاوجہ کڑوے لہجے میں بات نہیں کرتا اس کے پیچھے کوئی کہانی ہوتی ہے

Sanamzai
 

ایک تو کم زندگانی
اس پر پوسٹ میری خالی
😂لائک کمنٹ دو 🤣 لائک کمنٹ لو

Sanamzai
 

ایک بات بھئی بہنوں لڑکیاں جلتی کیوں ہیں ایک دوسرے کی پوسٹ سے جیسے میری پوسٹ ہی سمجھ لو
😂😂😂😂😂😂

Sanamzai
 

اس خاک کو ہدایت دے مولا
اوس خاک میں ملنے کے لئے

Sanamzai
 

اپنے دلوں کو پاک صاف رکھو
دل میں بغض رکھنے شیطان نہ بنو

Sanamzai
 

اچھا بولنے کے لئے اچھا سننا ضروری ہے انسان کو

Sanamzai
 

میجھے ایک مائک اسپیکر چاہیے
میرے فالورز بے حوش ہیں ان کو ہوش میں لانا ہے

Sanamzai
 

ہمیں خود کو مرجھانا نہیں ہے
اگر ہم نہیں تو کچھ بھی نہیں

Sanamzai
 

اس کو انگلش میں ٹرانسلیٹ
وہ گیا، ایسا گیا ،کہ گیا ہی گیا

Sanamzai
 

گھبرائیں نہیں
میرے اور اپ کے معاملات جس کے سپرد ہیں
وہ بہت غفور رحیم ہے وہ سب بہتر کردے گا
اسلام علیکم
صبح بخیر

Sanamzai
 

اور یہ کہ اللہ ہی ہمیں ہنساتا بھی ہے رولاتا بھی ہے

Sanamzai
 

جھوٹے لوگوں پر دن رات اللہ کی لعنت برستی ہے

Sanamzai
 

یقین جانو کہ اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا جو ظالم ہوں

Sanamzai
 

بیشک نیکیاں برائیوں کو دور کرتی ہیں

Sanamzai
 

Asalam Alalikum

Life Advice image
S  : 💜💙❤💜💙❤💜💙❤ - 
Islamic Quotes image
S  : 💜💙❤💜💙❤💜💙❤ - 
Jokes image
S  : 🖤💓❤️🖤💓❤️🖤💓❤️ -