Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

ہر لمحہ جی بھر کر جیو
جو پل ملے زندگی میں وہ حسین ہے

Sanamzai
 

میرا دل کرتا ہے لائک کمنٹ نہ کرنے والوں کے منہ پر عارف لوہار والا چمٹا مار دوں

Sanamzai
 

سب سے بڑی غلطی جو لوگ زیادہ تر کرتے ہیں
آدھے سنتے ہیں تھوڑے سمجتے ہیں
اور دوگنا بتاتے ہیں

Sanamzai
 

میرا بگڑا وقت سنوار دو
میرے خواجہ مجھ کو نواز دو
تیری اک نگاہ کی بات ہے
میری زندگی کا سوال ہے

Sanamzai
 

اور ہر کسی سے ہنس کر بات کرنے والی ہر لڑکی بد کردار نہیں ہوتی

Sanamzai
 

میرا خواجہ عطائے رسول ہیں
وہ بہار ای چشتی کا پھول ہیں
وہ بہار ای گلشن فاطمہ
چمن ای علی کا نہال ہے

Sanamzai
 

من پسند انسان سے پنگا لینا بھی دل کی تسکین میں شامل ہوتا ہے

Life Advice image
S  : 🧡💛💚💙💗🧡💛💚💙💗 - 
Sanamzai
 

کسی نے پوچھا تمہیں زیادہ تکلیف کس نے پہنچائی
میں نے کہا میری امیدوں نے

Sanamzai
 

سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو
ہم سے بڑھ کر گنہگار کوئی نہیں
اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں

Life Advice image
S  : 🧡💛💚💙💗🖤💜 - 
Life Advice image
S  🔥 : 🧡💛💚💙🧡💛💚💙 - 
Sanamzai
 

میں نے ٹوٹے ہوئے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی شادی کی دعا مانگی
تارا واپس جاکر جڑ گیا بولے چپ کر انی دیاں

Beautiful Structures image
S  🔥 : 💜❤️💓💜❤️💓💜❤️💓 - 
Islamic Quotes image
S  : Asalam alaikum - 
Digital Art image
S  🔥 : Good night - 
Sanamzai
 

پوچھنا یہ تھا یہ جو اندھی محبت ہوتی ہے
انکی انکھوں کا اوپریشن ہوتا ہے کیا

Sanamzai
 

اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو اچھا وہ نہیں اچھے ہم ہیں
اگر ہم کو کو کوئی برا لگتا ہے تو وہ واقعی برا ہے کیونکہ ہم ہیں ہی اچھے

Sanamzai
 

بریک اپ کے بعد فورن نیا رشتا بنانے والو
ادھا گھنٹا صبر بھی کر لیا کرو
😂😂😂

Sanamzai
 

رشتیدار۔ ہمارا میسج سین کر کے رپلائی نہیں دیا
می ۔ غلطی سے سین ہوگیا