لوگ جی رہے ہیں ایسے
موت پر یقین نہ ہو جیسے
glti se pta nhi kon block hua hy muje btaden me follow krti hn shukreya
اللہ جانے یہ بات کس نے لکھی ہے پر بہت خوب لکھی ہے
کہ دروازہ چاہے خانہ کعبہ کا ہو یا پھر عدالت کا
صرف امیروں کے لئے کھلتا ہے غریب تو صرف چکر لگاتے ہیں
کہنے کو الفاظ نہیں
zindagi ne kabhi shart nahi rakhi ke me flan faln Shaks ke bagher nahi guzron gi
Sab badal gae hen
ab mera bhi haq bnta hy
کوئی تمھارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا
قدرت کا قانون ہے کہ جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں
ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد
میں نے چن چن کے تعلق ختم کر دئیے
زندگی میں کوئی مقابلے نہیں ہوتے
ہر انسان جس سے آپ کا سنا ہوتا ہے وہ امتحان ہوتا ہے عذاب ہوتا ہے یا کوئی قیمتی تحفہ ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain