Asalam Alaikum
لوگ جی رہے ہیں ایسے
موت پر یقین نہ ہو جیسے
glti se pta nhi kon block hua hy muje btaden me follow krti hn shukreya
اللہ جانے یہ بات کس نے لکھی ہے پر بہت خوب لکھی ہے
کہ دروازہ چاہے خانہ کعبہ کا ہو یا پھر عدالت کا
صرف امیروں کے لئے کھلتا ہے غریب تو صرف چکر لگاتے ہیں
کہنے کو الفاظ نہیں