عزت کرتی ہوں عزت کرنے والوں کی
ہر دل میں اترنے کی چاہت میں نہیں رکھتی
زندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لکھی دلکش لائنوں سے ہمیشہ مختلف رہی ہیں
جہاں بری پوسٹ نظر آئی
سارے سفید ہوش وہاں نظر آتے ہیں
🤣😂🤣😂🤣😂
مجھے اپنی جنت کو خوش کرنے کے لئے برتن رگڑ رگڑ کر مانجھنے پڑتے ہیں
🤣😂🤣😂
نفرت ہے مجھے ایسے لوگوں سے جو سب کے سامنے اچھا بننے کا دکھاوا کرتے ہیں
صفر ہمارا بس کچھ پل کا تھا
مگر تم یاد گار ہوگئے عمر بھر کے لئے