جب پتا ہے اماں ابا نہیں مانیں گے
۔
۔
۔
۔
۔
تو سب سو کیوں نہیں جاتے ہیں
کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے
جھوٹوں کے پاس وفاداری نہیں ہوتی
آوازوں کی بازاروں میں خاموشی پہچانے کون
ہیں دلیلیں تیرے خلاف
مگر سوچتی ہوں تیری حمایت میں
دل نہ پھرے
تو دن نہیں پھرتے
اگر
دل
بے
نقاب
ہوتے
تو
سوچو
کتنے
فساد
ہوتے
جیتے
ہیں
یہاں
سب
اپنے
لئے
ویسے لوگ مجھے بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں🤔🤔🤔