نفرت ہے مجھے ایسے لوگوں سے جو سب کے سامنے اچھا بننے کا دکھاوا کرتے ہیں
صفر ہمارا بس کچھ پل کا تھا
مگر تم یاد گار ہوگئے عمر بھر کے لئے
اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے
کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں آپ آجکل ؟