اگر
دل
بے
نقاب
ہوتے
تو
سوچو
کتنے
فساد
ہوتے
جیتے
ہیں
یہاں
سب
اپنے
لئے
ویسے لوگ مجھے بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں🤔🤔🤔
تعلق باقی رہے نہ رہے
مگر احترام باقی رہنا چائیے
جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا موبائل ہوتا ہے
اور جس کا موبائل ہوتا ہے وہ کسی کا نہیں ہوتا ہے
🤯🤪🤓
میں اسے بھولوں بھی تو
بھولوں کیسے
وہ تو اک خواب ہے
میں خواب کو چھولوں کیسے
اس کی تصویر سے منصوب میری آنکھیں
میں کسی اور کو دیکھوں تو
دیکھوں کیسے
وہ میری سوچ کے پردے میں چھپا بیٹھا ہے
میں کسی اور کو سوچوں بھی تو سوچوں کیسے
وقت ثابت کرتا ہے کہ
رب کے فیصلے غلط نہیں ہوتے
پوچھا گیا غرور کیا ہے
بتایا گیا خاک سے بنے انسان کا اپنی اوقات بھول جانا
اگنور کرنے میں جو مزہ ہے وہ بلوک کرنے میں کہاں👩🌾
قریب ان کے رہو جو تم سے دور نہ رہ سکے