لے چلا جان میری روٹھ کے جانا تیرا
ایسے آنے سے بہتر تھا نہ آنا تیرا
یہ ملک بھی کیا خاک ترقی کرے گا
جب فنی پوسٹ پر بھی لال انگوٹھا دکھا دیتے ہیں
مطلب لائک😂😂😂
جن کا چکر نہیں چل رہا وہ مجھسے رابطہ کریں میرا بھی کوئی چکر نہیں دونوں ساتھ مل کر گپیاں مارینگے
😂😂😂
صاحب جائیے کنارا کیجئے
یا پھر گستاخیاں گورا کیجئے
عجب روٹھے ہوۓ لوگوں سے اپنی آشنائی ہے
نہ ملنے کا ایک بہانہ ہمیشہ ساتھ رکھتے ہیں