دل میں کھوٹ ہو تو دعا۔ عطا اور محبت تینوں رستہ بدل لیتی ہیں جب انسان مخلص ہو تو عزت اللہ پاک دیتا ہے
غصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں
کمزور کو دباتے ہیں طاقتور سے دب جاتے ہیں
اگر تم سات بار گرے ہیں تو آٹھ بار اٹھنے کی کوشش کرو
جیسا سوچو گے ویسا ہی بنوگے
تمھارے خیالات ہی تمھاری تقدیر ہے
اچھے وقت کے انتظار میں بیٹھے رہنے والوں کو اچھا وقت میسر نہیں آتا
دمادم کی حیرانی ویرانی پریشانی بتا رہی ہے کہ سب لوگ 101 میں مصروف ہیں
🖤💜💙
صبح سے بھائی چیخ چیخ کر ڈھونڈ رہا ہے میرے 90 روپے کہاں گئے
کتنی بار گن چکی ہوں 70 رپے ہیں جھوٹے کہیں کے
😝😂😝😂😝
سارا زمانہ دکھاوے کا دیوانہ
میں ٹہری ایک بے حس لڑکی