اے میرے پروردگار ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں
آمین یا رب العالمین
معزز صارفین اپنی پریشانیوں کو ایسے اگنور کریں
جیسے آپ لوگ میری پوسٹس کو اگنور کرتے ہیں:: شکریہ
اسلام آباد میں مغرب کی نماز کا ٹائم کیا ہے کوئی بتائیں گے
Asalam alaikum