Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Islamic Quotes image
S  🔥 : 💚🧡❤️💚🧡❤️💚🧡❤️ - 
Sanamzai
 

Asalam alaikum jnb dmd

Sanamzai
 

گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لو مگر پہچان خوشبو کی ہوتی ہے
انسان کسی بھی رنگ ۔ روپ ۔ یا مذہب کا ہو مگر پہچان اخلاق کی ہوتی ہے

Sanamzai
 

دعا کے تین پہلو ہوتے ہیں
یا تو قبول ہوتی ہے
یا آخرت کے لئے ذخیرہ کرلی جاتی ہے
یا کسی مصیبت کو ٹال دیتی ہے
مگر رد نہیں ہوتی

Sanamzai
 

اللہ وہی ہے جس نے ہمیں مٹی سے پیدا کیا

Sad Poetry image
S  🔥 : 💜💙❤️💜💙❤️💜💙❤️ - 
Sanamzai
 

بیشک اللہ کو یاد کرنے سے دلوں کو سکون ملتا ہے

Sanamzai
 

کڑوی گولیاں چبائی نہیں نگلی جاتی ہیں
اس میں ایک پیغام بھی ہے ۔ زندگی میں ذلت ناکامی اور دھوکے جسی کڑوی باتوں کو سیدھے نگل جائیں ۔ اور انہیں چباتے رہیں گے یعنی یاد کرتے رہیں گے تو آپ کی زندگی کڑوی ہوتی جائے گی

Islamic Quotes image
S  🔥 : Asalam alaikum jumma Mubarak - 
Sanamzai
 

جب نیتوں سے پردہ اٹھ جاۓ
تو لہجوں سے لحاظ ختم ہوجاتا ہے

Sanamzai
 

جھوٹ فریب دھوکا تکبر ضمیر کا سودا
پہلے انسان اتنا سستا نہیں تھا

Sanamzai
 

اس رنگ برنگی دنیا میں
کئیں من کالے رہتے ہیں

Sanamzai
 

ایسا دل ہی نہیں رکھتی ہوں جو ہر کسی پہ آجائے

Sanamzai
 

واشنگ مشین کے چکر دیکھتے ہوئے میں سوچا
جو کسی کے چکروں میں پڑتا ہے اس کی
🤣😂 دھلائی ضرور ہوتی ہے

💛💚🧡💛💚🧡💛💚🧡
S  : 💛💚🧡💛💚🧡💛💚🧡 - 
Sanamzai
 

السلام علیکم
نیت اگر اچھی ہو تو خدا تقدیریں بھی بدل دیتا ہے

💛🖤💚💛🖤💚💛🖤💚
S  : 💛🖤💚💛🖤💚💛🖤💚 - 
Sanamzai
 

جسے اللہ ہدایت دے
پس وہی ہدایت پانے والا ہے

Sanamzai
 

اللہ کہتا ہے تم رو نہیں
میں تمہیں سن بھی رہا دیکھ بھی رہا ہوں

Islamic Quotes image
S  : ❤️🖤💚❤️🖤💚❤️🖤💚 -