اقبال تیرے شاہیں
چلاتے ہیں سین
وہ بھی تین تین
پھر کہتے ہیں ہم ہیں سنگل شدید ترین
😂😂😂😂😂😂😂
جو دل اللہ کے رنگ میں رنگ گیا
وہ دل نور سے بھر گیا
السلام علیکم
جب تک پہلے سے بات کرنے کی گنجائش نہ دیکھ لے خواہ مخواہ بات کر کے اپنی قدر نہ گھٹاؤ
پیٹ بھرے ہوئے کے سامنے بھنا ہوا مرغ بھی دسترخوان پر ساگ سے بھی حقیر ہے
کیا حال چال ہیں ایڈمن سر جی