کبھی ایڈمن کا بھی حال چال پوچھ لیا کرو
کیونکہ ان کے سینے میں دل کے بجائے آپ لوگ رہتے ہیں
🙂🙂
میں پرفیکٹ نہیں ہوں
میں اچھی ہوں بری نہیں یوں
میں نیک ہوں میں گنہگار ہوں
میں ہاری ہوئی میں جیتی ہوئی ہوں
میں میں ہوں اور میں خود پر شرمندہ نہیں ہوں
ہاں میں میں ہوں
کاش کسی کو پڑھنی آجائیں
سوالی آنکھیں ۔ خیالی سوچ اور خالی ہاتھ
السلام علیکم
میرا اللہ فرماتا ہے اے میرے بندے جب تم تھک جاؤ تو میری رحمت سے مایوس نہ ہونا کیوں کہ مایوسی کفر کی طرف لے جاتی ہے
زمانہ ڈھل رہا ہے مذہبی تہذیب میں لیکن
میرا ہر رنگ میں ڈھلنا الٰہی تیری خاطر ہو
صحبت ایسے لوگوں کی اختیار کریں جن کے درمیان گناہ کر کے شرم آۓ
السلام علیکم
حکومت کو زیادہ تنگ نہ کیا جائے نہیں تے وہ انٹرنیٹ غصے میں بند کر دے گی پھر بیٹھ کر چڑا اڈا کوا اڈا بیٹھ کر کھیلنا
😂😂😂😂
قرآن پاک میں لڑکی اور لڑکے کی دوستی کا کہیں بھی ذکر نہیں ہے
اسبلئے جس لڑکے کو جو لڑکی پسند ہے عزت
❤️ کے ساتھ نکاہ کرلے
سکون قلب کی تلاش کا آخری مقام ذکر الٰہی ہے
Asalam alaikum
جب زندگی سمجھ آنے لگ جاۓ
تو پہلا حق خاموشی کا ہے
اور پھر محبت سب کے لئے سرخ گلاب کی مانند نہیں ہوتی
آنکھیں پڑھو اور جانو ہماری رضا کیا ہے
😍 ہر بات اگر لفظوں سے ہو تو مزہ کیا ہے
کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں
کامیاب زندگی یہ ہے کہ ہمارا رب ہم سے کتنا خوش ہے
شکر ہے محب سر گیارہ کے لوگ
اندھا کے ساتھ دھند بھی بولتے ہیں اگر اندھا
😂😂 بولتے تو سوچو کیسا فیل ہوتا
Page 1 ki all post lik
لکھ دے ہمارا بھی نام سر فہرست یا رب
حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain