Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Life Advice image
S  : 💚💛🧡❤️💚💛🧡😾💚🧡❤️ - 
Sanamzai
 

مٹی کی مورتوں کا ہے میلا لگا ہوا
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی

Motivational Quotes image
S  : 💙❤️💛💙❤️💛💙❤️💛 - 
Sanamzai
 

شکوے اتنے ہیں کہ کتاب لکھ دوں
صبر اس قدر ہے کہ ایک لفظ بھی نہ کہوں

Sanamzai
 

صرف گناہ سرزد ہو جانے پر ہی توبہ نہیں بلکہ توبہ کرتے رہنے کو اپنی عادت میں شمار کرنی چائیے

Sanamzai
 

جب کوئی نہ سنیں تو رب سے کہہ دیں
اور رب سے کہہ کر مطمئن ہوجائیں
دل صاف کرلیں سب بوجھ اتار لیں
وہ اللہ سب کی بہت قریب سے سنتا ہے
وہ ہمارا خالق ہے وہ ہمیں ہم سے بہت پہلے

Sanamzai
 

سجدے کی توفیق چھیننا ایک بہت بڑا خسارہ ہے

Islamic Quotes image
S  : Asalam alaikum - 
Sanamzai
 

ہم وہ جنریشن ہیں جو ایک دوسرے کی توجہ حاصل کرنے کے لۓ ایک دوسرے کو اگنور کرتے رہتے ہیں

Life Advice image
S  : 💜🧡❤️💜🧡❤️💜🧡❤️ - 
Sanamzai
 

میرا دل جس پر فدا ہے
اس کو سب پتا ہے
مگر وہ میسنہ ہے
😂😂😂😂😂

Sanamzai
 

چھوڑ دے تسبیح کو گن گن کر پڑھنا
ان سے کیا حساب جو بے حساب دیتا ہے

Sanamzai
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی
اس سے بہترین کی تلاش میں ہوتا ہے

Sanamzai
 

مجھے حرف بہ حرف نہ لکھ کر رکھ
مجھے بس زبانی یاد کر
تیری داستان میں نہیں ہوں میں
مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر

Sanamzai
 

Mhb11 sir hmen insaf chaheye 😌
Text Post krne walon ko kch to Inaam dejeye 😥
sare istar🌟 picpost waly le gae😫😩

Sanamzai
 

الجھے مزاج کی لڑکی ہوں
خود کو صرف میں ہی سمجھتی ہوں

Life Advice image
S  🔥 : 💛💚❤️💛💚❤️💛💚❤️ - 
Sanamzai
 

دمام پر زیادہ رشتےداریاں نہ بنائیں
کیوں کہ رشتے داروں کی باتوں سے پرشان ہوکر ہی ہم دمادم پر آتے ہیں

Sanamzai
 

صورت اور سیرت میں یہ فرق ہے کہ صورت دھوکہ دیتی ہے اور سیرت پہچان کرواتی ہے
❤️❤️❤️❤️❤️

Sanamzai
 

یہ بات یاد رکھنا کہ ہم سے ذیادہ ہم سے محبت کوئی نہیں کر سکتا
ہمیں خود کا خیال خود ہی رکھنا ہے
ہم سے زیادہ ہماری ضرورت کسی کو نہیں