Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

🌹🌹🌹اور جب نبی کا ذکر کیا جاتا ہے تو🌹🌹🌹رحمتیں اترتی ہیں
اسلام علیکم

Sanamzai
 

دل ٹوٹا ہوا ہے 💔 لیکن دکھی ہونے کا ٹائم
😂 ہی نہیں مل رہا ہے

Sanamzai
 

جو لوگ صبر کی انتہا کرتے ہیں
اسے پھر معجزوں کی انتہا بھی ملتی ہے

Sanamzai
 

سردی سے بچنے کے لئے مجھ سے جلتے رہیں شکریہ
🤣🙂😂

Sanamzai
 

🖤میں جیسی ہوں ویسی ہی رہوں گی
🙂ایڈجیسٹ کر سکتے ہو تو ٹھیک ہے
😝 ورنہ آگے سے لیفٹ لو
🤧 اور سیدھے بھاڑ میں جاؤ

Life Advice image
S  : 💜💙❤️💜💙❤️💜💙❤️ - 
Sanamzai
 

کیا وہ خواہش کہ جسے دل بھی سمجھتا ہو حقیر
آرزو وہ ہے جو سینے میں رہے ناز کے ساتھ

Sanamzai
 

مرضیوں کا مرض ہے چاروں طرف
جس کو دیکھو خدا لگا ہوا ہے

Sanamzai
 

اچھے رشتوں کو وعدوں اور شرطوں کی ضرورت نہیں ہوتی بس دو چیزیں درکار ہوتی ہیں بھروسہ اور آپسی سمجھ

Sanamzai
 

ایک یہ بھی ایک کڑوا احساس ہے کہ آپ کے کئیں دوست ہوں اور ان میں سے کوئی بھی آپ کا دوست نہ ہو

Sanamzai
 

جو لوگ مجھے 101 میں انوائٹ کرتے ہیں
مہربانی فرما کر یہ تکلیف نہ کیا کریں
ورنہ آپ کہ نام دمادم پر آجاۓ گا اور یہ اچھی بات نہیں ہے میری نظر میں

Sanamzai
 

مجھے سکون اس بات کا ہے کہ لوگوں سے ذیادہ مجھے میرا رب چاہتا ہے

Sanamzai
 

نبی پاک نے فرمایا مجھ پر جھوٹ نہ بولو
جس نے مجھ پر جھوٹ بولا وہ جہنمی ہوگا

ASALAM O ALAIKUM
S  : ASALAM O ALAIKUM - 
Sanamzai
 

دل کی تنہائیوں کو آواز بنا لیتے ہءں
جہاں کہیں کسی کی سیٹنگ ہوئی فساد پوا دیتے ہیں
😂🤣😂🤣😂🤣

Sanamzai
 

دل سے اترا ہوا شخص پہلے جیسا مقام حاصل کر سکتا ہے ؟

Sanamzai
 

لوگوں کی رائے سے ذیادہ آپ کو اپنی رائے آپنے لئے بہت ضروری ہوتی ہے

Sanamzai
 

جو شخص 2 خرگوشوں کے پیچھے بھاگتا ہے
وہ ایک بھی نہیں پکڑ سکتا

Sanamzai
 

اپنی زندگی میں کسی کو اہمیت دینے سے پہلے
اپنی اہمیت بھی اس کی نظر میں جانچ لینی چاہئے

Asalam Alaikum
S  : Asalam Alaikum -