Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

یہ جھوٹی نمائش ہے جھوٹی بناوٹ
فریب نظر ہے یہ نظر کی لگاوٹ

Sanamzai
 

چہروں پر جم گئی تھی خیالوں کی الجھنیں
لفظوں کی جستجو میں کوئی بولتا نہ تھا

Sanamzai
 

صرف پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہوگی سر محشر
گنے گا کون سجدوں کو وضو پہ کون جائے گا

Sanamzai
 

شہر خیال و خواب میں آباد ہوگیا
اتنا اسے پڑھا کہ مجھے یاد ہوگیا

Sanamzai
 

تازہ ہوا کے عشق میں اے پاسبان شہر
اتنے نہ در بناؤ کہ دیوار گر پڑے

Sanamzai
 

بہت حسین سہی صحبتیں گلوں کی مگر
وہ زندگی ہے جو کانٹوں کے درمیان گذرے

Sanamzai
 

یا وہ خفا تھے ہم سے
یا ہم ہیں خفا ان سے
کل ان کا زمانہ تھا
آج میرا زمانہ ہے

Memes & Satire image
S  : 💙💜❤️💙💜❤️💙💜❤️ - 
Islamic Quotes image
S  : 💙💜❤️💙💜❤️💙💜❤️ - 
Islamic Quotes image
S  : 💙💜❤️💙💜❤️💙💜❤️ - 
Jokes image
S  : 🤣😂😊😀😝😁😆😀 - 
Sanamzai
 

ہم لاحاصل کو روتے ہیں
حاصل کو رولاتے ہیں

Sanamzai
 

:دیکھو
حقیر دنیا کی خاطر جنت نہ کھو دینا

Sanamzai
 

اتنا ہی عزیز رکھو کہ جی سنبھل جاۓ
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جاۓ

Sanamzai
 

اپنے دل کو ان داغوں سے بچا کے رکھو جو اس کو کالا کر دیں گے

Sanamzai
 

عزت سے جیتئے گا
کسی سے ڈرنے کا نہیں
😝😀😝😀😝

Funny joke
S  : 😂😭🤣😝😊🤨😀🙄 - 
Sanamzai
 

کرکٹ میچ
انشااللہ پاکستان کے حق میں بہتری ہوگی

Sanamzai
 

تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص خود ہی کہ گیا تیرا نہیں ہوں میں

Sanamzai
 

آج کی بڑی خبر
ابھی میں کپڑے دھونے کی مشین چلا رہی تھی کہ سوئچ سے ایک زودار دھماکا ہوا اور
اور آج کا دن کپڑا دھلائی ڈے کینسل 😁مشین خاموش ہوگئی
🤣😂🤣😂🤣😂